نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
یورپی یونین میں کوئی مقام نہیں ہے۔
فرانس کے وزیر خارجہ جان مارک ایرو نے اپنے بیان میں تاکید کی کہ اس طرح کے مظاہرے کو روکنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ انہوں نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپی ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو کشیدہ کرنے سے پرہیز کرے اور صبر و تحمل سے کام لیں۔
واضح رہے کہ ہالینڈ نے ترک وزی ...
یورپی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شام میں ایران کے کردار کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ شام میں ایران دہشت گردی سے جدوجہد کی حمایت کرتا ہے اور علاقائی و بین الاقوامی سیاسی حلقوں میں اس ملک کا حامی ہے۔
بشار اسد نے کہا کہ کوئی بھی ملک یا حکومت یہ نہیں کہتی کہ وہ دہشت گردوں سے مذاکرات کرے ...
یورپی عدالت نے کہا ہے کہ دفاتر اور کارخانوں میں حجاب اور اسكارف پر پابندی قانونی ہے۔ الوقت - یورپی عدالت نے کہا ہے کہ دفاتر اور کارخانوں میں حجاب اور اسكارف پر پابندی قانونی ہے۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ کمپنیوں کے مالک اپنے ملازمین کو کسی بھی طرح کے سیاسی، مذہبی یا فلسفیانہ علامت کے استعمال س ...
یورپی عدالتوں کے ان فیصلوں پو توجہ دینی چاہئے کیونکہ یورپی عدالت کے فیصلے قانون میں تبدیل ہوتے جا رہے ہیں۔
برطانوی اخبار انڈیپینڈینٹ مزید لکھتا ہے کہ فرانس میں 2010 میں حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی اور جرمنی جیسے ممالک نے اس کی پیروی کی اور اسلاموفوبیا کو قانونی شکل دے دی۔
یونین کی جانب سے شدید پابندیاں عائد ہیں۔ امریکہ اور يوروپي یونین کا دعوی ہے کہ ان پابندیوں میں دواؤں اور دوسری انسانی ضرورت کی چیزوں کو مد نظر رکھا گیا ہے۔
يوروپی یونین کی ایک ترجمان نے کہا کہ اس یونین کی جانب سے عائد پابندیاں شام کی معیشت کے شعبے میں اشیاء خورد و نوش اور دواسازی جیسے شعبوں پر ...
یورپی پارلیمنٹ کے وفود سے ملاقات میں کہا کہ جو کچھ شام میں ہو رہا ہے وہ روس اور چین جیسے بین الاقوامی قوانین کے حامی ممالک اور دہشت گرد گروہوں اور شام کے امور میں مداخلت کے حامی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کے درمیان ایک جنگ ہے۔
شام کے صدر نے کہا کہ حکومت تمام گروہوں سے اس ش ...
یورپی یونین اور ترکی کے درمیان ایک معاہدے کے بعد یونان جانے والے راستے کو بند کرنے کے بعد بڑی تعداد میں تارکین وطن ابھی بحیرہ روم کے راستے اس طرف آتے ہیں۔ ایک بین الاقوامی تنظیم کے مطابق اس سال اب تک بحیرہ روم عبور کرنے کی کوشش میں 559 مہاجرین کی موت ہو چکی ہے جبکہ 2016 میں مجموعی طور پر 5000 تارکین ...
یورپی براعظم دنیا کے سب سے خطرناک علاقوں میں سے ایک ہے۔ الوقت - یورپ میں نیٹو کے کمانڈر نے لندن حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی براعظم دنیا کے سب سے خطرناک علاقوں میں سے ایک ہے۔
جمعرات کو امریکی سینیٹ کی مسلح افواج کی کمیٹی کے اجلاس میں كورٹس اسكاپوروتی نے کہا کہ آج یورپ میں ہمیں جتنے ...
یورپی اور عرب حکام نے واشنگٹن پوسٹ کو بتایا کہ یہ خفیہ میٹنگ متحدہ عرب امارات کی ثالثی سے ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب سے کچھ دن پہلے جزیرہ شیلز میں منعقد ہوئی اور اس میں روس کو اس بات کے لئے آمادہ کرنے کی کوشش کی گئی کہ وہ ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو کم کر لے۔
ان حکام نے اپنا نام ظاہر نہ کرن ...